Thursday, 7 May 2020

prayers abandoned


Mu'adha reported: A woman asked 'A'isha: Should one amongst us complete prayers abandoned during the period of menses? 'A'isha said: Are you a Haruriya? When any one of us during the time of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) was in her menses (and abandoned prayer) she was not required to complete them.

(الفاظ صحیح مسلم کے ہیں)

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 319
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 759
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 760
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 761
سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 261
سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 262
سنن نسائی:جلد اول:حدیث نمبر 384
سنن نسائی:جلد دوم:حدیث نمبر 229
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 124
سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 631
سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 963
سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 968
سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 970
مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 4022
مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 4606
مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 4633
مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 4854
مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 5071
مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 5459
مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 5875

وضاحت : حروریہ منسوب ہے حروراء کی طرف جو کوفہ سے دو میل کی دوری پر ایک بستی کا نام تھا ، خوارج کو اسی گاؤں کی نسبت سے حروری کہا جاتا ہے ، اس لیے کہ ان کا ظہور اسی بستی سے ہوا تھا ، ان میں سے ایک گروہ حیض کے دنوں کی چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضاء کو ضروری قرار دیتا ہے اسی لیے سیدہ عائشہ (رضی اللہ عنہا) نے اس عورت کو حروریہ کہا ، مطلب یہ تھا کہ کیا تو خارجی عورت تو نہیں ہے جو ایسا کہہ رہی ہے


No comments:

Post a comment